سماجی شعبہ کی ترقی میں نجی ادارے فعال کردار ادا کررہے ہیں۔ گورنر سندھ
منگل 20 فروری 2018 21:20
(جاری ہے)
گورنر سندھ نے مزید کہا کہ روٹری کلب پورے ملک سے موذی مرض پولیو کے خاتمہ کے لئے بے مثل کردا ر اداکر رہا ہے ، ہر طبقہ فکر ، علما ء کرام ، سیاسی اکابرین اور علاقائی معززین کے ساتھ مل کر پولیو کے خاتمہ کی حکمت عملی کی تیاری روٹری کا زبردست اقدام ہے اس سے ان عناصر کو شکست ہوئی جو پولیو مہم کو ملک و اسلام دشمنی سے تعبیر کر رہے تھے ، تواتر سے جاری مہم سے پورے ملک میں پولیو کے مرض میں نمایاں کمی واقع ہو رہی ہے ، روٹری کلب کے ذریعہ بین الاقوامی سرحد اورعلاقائی داخلی راستوں پر قائم چیک پوسٹوں پر ہر ایک بچہ کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں جو اس موذی مرض کے خاتمہ کے لئے معاون ثابت ہو رہا ہے ، روٹری کلب سمیت سماجی شعبہ پر کام کرنے والے دیگر نجی اداروں کے ساتھ حکومت کا تعاون جاری رہے گا، نگراں سیٹ اپ میں بھی پولیو کے خاتمہ کی مہم جاری رکھی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ تعلیم کے شعبہ میں بھی روٹری کلب کی خدمات قابل ستائش ہیں تعلیم کے فروغ با الخصوص دور دراز کے علاقوں میں بچوں کو تعلیم کی فراہمی میں ادارہ اہم خدمت انجام دے رہا ہے جس سے خواندگی کی شرح میں اضافہ بھی یقینی ہے ، تعلیم سے لوگوں میں شعور اجاگر ہو تا ہے جس سے عام آدمی کا معیار زندگی بھی بلند کرنے میں مدد ملتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سماجی شعبہ میں کام کی مزید گنجائش ہے، لوگوں کی فلاح و بہبو د کے کاموں سے ملکی ترقی و سماجی خوشحالی یقینی ہے ، نجی اداروں کے اقدامات دیگر افراد کے لئے قابل تقلید ہیں ، روٹری کی خدمات کے باعث تعلیم کے فروغ ، طبی سہولیات کی فراہمی اور پولیو کے مرض کے خاتمہ میں مدد مل رہی ہے۔ ملاقات میں چیئر مین نے گورنر سندھ کو بتایا کہ ان کا ادارہ صوبہ میں تعلیم اور صحت کی سہولیات کے دائرہ کار میں مزید توسیع دینے کے لئے بھرپو ر اقدامات یقینی بنا رہا ہے ، پولیو کے مرض کے خاتمہ میں حکومت کا تعاون مثالی رہا ہے ، غربت و جہالت کے خاتمہ اور طبی سہولیات کی فراہمی ایک جذبہ کے تحت کررہے ہیں تاکہ عام آدمی کی مشکلات کو ختم کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ میں ادارہ کے فعال کردار میں گورنر سندھ کا تعاون اہم ثابت ہو رہا ہے، روٹری کلب حکومت کے تعاون سے مزید عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات اٹھاتا رہے گا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی لائق تحسین ہے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری