کورنگی، موٹر سائیکل نالے میں گرگئی، میاں،بیوی اور تین بچوں کو نالے سے بحفاظت نکال لیا گیا

پیر 26 فروری 2018 13:00

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2018ء) کورنگی میں چمڑا چورنگی کے قریب موٹر سائیکل نالے میں گرگئی جس کی اطلاع ملنے پر امدادی ادارے کے کارکن پہنچ گئے۔ پولیس کے مطابق میاں،بیوی اور تین بچوں کو نالے سے بحفاظت نکال لیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں