آئی جی سندھ کے منگوپیر وقوعہ کی غیر جانبدارانہ اور شفاف انکوائری کے احکامات جاری

منگل 17 اپریل 2018 20:16

آئی جی سندھ کے منگوپیر وقوعہ کی  غیر جانبدارانہ اور شفاف انکوائری کے احکامات جاری
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے منگوپیر وقوعے کیلئے ڈی آئی جی ایڈمن کراچی رینج عاصم قائم خانی کو باقائدہ تحقیقاتی افسر نامزد کرتے ہوئے غیر جانبدارانہ اور شفاف انکوائری کے احکامات جاری کر دیئے ہیں

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں