الزامات کی سیاست کرنا منتشر قومی موومنٹ کا وطیرہ بن گیا ہے پہلے وہ اپنے کرتوت دیکھیں پھر دوسروں پر بات کریں ، سید ناصر شاہ
منگل 17 اپریل 2018 21:27
(جاری ہے)
جس سے زہر میں پانی کا بحران پیدا ہوتا ہے ہم لوگ دوسروں کی طرح ڈرامہ بازی نہیں کرتے چوڑیاں پھینکنا ہمیں بھی آتا ہے۔ وزیر اعلی بجلی کے معاملے میں سنجیدہ ہیں انھوں نے وزیر اعظم کو سو خط لکھے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں صوبائی وزیر نے کہا کہ دس بسیں شہر کے لئیے پائیلٹ پروجیکٹ کے تحت چلائی جارہی ہں باقی ساڑھے چھ سو بسیں آرہی ہیں جس سے شہر میں ٹرانسپورٹ کی قلت پر قابو پایا جاسکے گا سندھ میں ہر سال باردانہ کا معاملہ پیدا ہوتا ہم کاشتکاروں کو سبسڈی دیتے ہیں۔
حکومت تمام گندم خرید نہیں سکتی صرف بیس سے تیس فیصد گندم خریدتی ہے ماضی میں عدلیہ کے فیصلوں کے خلاف عدالتیں لگتی تھیں۔ اس طرح کا فیصلہ عدلیہ کو پہلے کرنا چاہیے تھا ہم عدلیہ مخالف بیانات پر پابندی کی حمایت کرتے ہیں ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ جو زبان وہ ( راشد شاہ) استعمال کرتے ہیں ہم نہیں کر سکتے۔ مجھے نہیں لگتا کہ انکے بیان کے پیچھے انکی قیادت یا کسی اور کا ہاتھ ہے بلکہ یہ بیان انکی اپنی شرارت ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت