فیصل رضا عابدی کا توہین عدالت کا کیس خود لڑنے کا اصولی فیصلہ
معافی نہیں مانگوں گا،خود کیس لڑوں گا،پاکستان کی تاریخ کامضبوط کیس لڑکردکھاؤں گا،توہین عدالت کا نوٹس ذاتی عناد ہے،چیف جسٹس سےسوموٹو کا تقاضا توہین عدالت کیسے ہوگئی؟ نجی ٹی وی سےگفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 20 اپریل 2018 16:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ میں آئینی اور قانونی آدمی ہوں ۔آئینی ماہر ہوں۔میرے پاس ایل ایل بی کی ڈگری نہیں لیکن قانون میں بھی جانتا ہوں۔
میں کسی وکیل سے کم نہیں ہوں۔انہوں نے کہاکہ مجھے نوٹس بھیجیں۔پہلا سمن کرتے تومیں نہیں پہنچوں گا،آپ دوسرا سمن کریں گے۔اس پربھی نہیں پہنچوں گا تواخبار میں تشہیر کریں گے اس پربھی نہیں پہنچو ں گا توگھر پرچسپاں کریں گے۔اس پربھی نہیں جاتا توپولیس کوحکم دیں گے۔فیصل رضا عابدی نے کہا کہ یہ توذاتی عناد نظرآرہی ہے۔اس میں انصاف نظر نہیں آرہا۔انہوں نے کہاکہ ایک چیف جسٹس اپنے قواعدوضوابط کی کیسے خلاف ورزی کرسکتا ہے؟ انہوں نے کہا کہ میں نے چیف جسٹس سے سوموٹو کا تقاضا کرکے ان کوتنقید کا نشانہ بنایا تویہ عدلیہ پرکیسے چلا گیا؟ یہ توان کے اور میرے درمیان معاملہ ہے۔انہوں نے ایک سوال پرکہا کہ عدالت میں دوران سماعت مداخلت کی جائے تووہ توہین عدالت کہلاتی ہے۔ چیف جسٹس عدالت کے ایک رکن ہیں جیسے میں پارلیمنٹ کا ایک رکن تھا۔ میں سینیٹر ہوں اور پاکستان میں ٹیکس ادا کرتا ہوں ،پاکستانی شہری ہوں۔انہوں نے کہا کہ عدالت سے معافی نہیں مانگوں گا۔ میں نے کیس لڑنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ میں خود یہ کیس لڑوں گااور پاکستان کی تاریخ کا سب سے مضبوط آئینی کیس لڑ کے دکھاؤں گا۔فیصل رضا عابدی کا اصول ہے کہ ریاست کے قانون سے ایک انچ آگے جانا ہے اور نہ ہی ریاست نے جومجھے اختیار دیا ہے اس سے ایک انچ پیچھے ہٹنا ہے۔۔ویڈیو بھی دیکھیںکراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی، حیدر آباد میں سندھ پولیس کی کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار
کراچی: مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق، بچوں سمیت 6 زخمی
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنر سندھ
ایرانی صدر روانہ، کراچی کی مختلف سڑکیں کھلنا شروع
ایرانی صدر کی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
کراچی: سی ویو میں نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین
چار پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ملزم کو چار بار سزائے موت سنا دی گئی
سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ بورڈ امتحانات مئی میں ہونگے، اجلاس میں فیصلہ
جییوآئی کو اسلامی دنیا کی آواز بننے پر عتاب کا نشانہ بنایا گیا ،علامہ راشد محمود سومرو
سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کی جیکسن مارکیٹ میں کارروائی
وزیر اعظم کی ایک روزہ دورے پر کراچی آمد
وزیراعظم سے گورنرسندھ کی ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان