آئی جی سندھ نے سادہ لباس اہلکاروں کے تاجر کے گھر پر دھاوے کا نوٹس لے لیا

جمعہ 20 اپریل 2018 17:55

آئی جی سندھ نے سادہ لباس اہلکاروں کے تاجر کے گھر پر دھاوے کا نوٹس لے لیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے گلشنِ اقبال میں مبینہ طور پر سادہ لباس اہلکاروں کا تاجر کے گھر پر دھاوا اور اختیارات سے تجاوز کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ایسٹ اور ڈی آئی جی سی آئی ای(CIA) سے علیحدہ علیحدہ جامع انکوائری پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کر لی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں