کراچی پر ماضی میں وہ توجہ نہیں دی گئی جو اس کا حق تھا، بجلی بحران کے حوالے سے کے الیکٹرک نے اپنی ذمہ داری ادا نہیں کی
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی سینئر صحافیوں اور میڈیا مالکان سے گفتگو
پیر 23 اپریل 2018 22:48
(جاری ہے)
محمد شہباز شریف نے کہاکہ ہم نے پنجاب میں اپنے وسائل سے بجلی کے پلانٹس لگائے ہیں ان پلانٹس کی بجلی پورے پاکستان کو مل رہی ہے، موجودہ حکومت نے کسانوں کی بہتری کیلئے بے مثال اقدامات اٹھائے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ کراچی شہر کی رونقوں کو بحال کرنا ہے اس مقصد کیلئے ہم ہر ایک سے تعاون کیلئے تیار ہیں،کراچی میں گرین لائن بس منصوبہ مکمل کرکے بسیں چلانی چاہیئے تھیں، ہم سب نے پاکستان کا سوچنا ہے اورپاکستان کے روشن مستقبل کیلئے سب کو اتفاق رائے سے کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کا ایجنڈا سب سے مقدم ہے، ہم نے پاکستان کو پاکستانی بن کر ہی آگے لے کر جانا ہے۔ وزیراعلی پنجاب نے کہاکہ یہ وقت اختلافات کا نہیں بلکہ اتحاد اور اتفاق کا ہے، میری تجویز ہے کہ آئندہ جو بھی وفاقی حکومت ہو وہ کراچی کی ترقی اورخوشحالی کیلئے فنڈز مختص کرے، یہ فنڈز بہترطریقے سے استعمال کئے جائیں تاکہ کراچی صحیح معنوں میں ترقی کر سکے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (آج) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ، تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 88 رنز سے جیت ..
دونوں ممالک کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور عوامی تعلقات کو بڑھانے کے لئے ..
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
ننھے وی لاگر شیراز کو یوٹیوب کی جانب سے گولڈن بٹن مل گیا
ایرانی صدر کی مزار قائد د پر حاضری،فاتحہ خوانی کی اورپھول رکھے
مسلم خواتین اسلامی ثقافت کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں، ایرانی صدر کی اہلیہ جمیلہ علم الہدیٰ
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
میری ٹائم سیکٹر میں سرمایہ کاری بڑھانے کے سلسلہ میں ٰاعلی سطحی وفد کی وفاقی وزیر برائے بحری امور سے ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ