پاکستانی قوم کرکٹ سے جنون کی حد تک محبت کرتی ہے، گورنر سندھ
سینئر افراد کو پلیٹ فارم مہیا کرنے میں پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کا کردار قابل تعریف ہے۔ ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب
منگل 24 اپریل 2018 19:17
(جاری ہے)
گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ اور ویسٹ انڈیز کے حالیہ دورہ سے یہ بات ایک مرتبہ پھر ثابت ہوگئی ہے کہ پاکستانی شائقین کرکٹ کے دیوانے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دنیائے کرکٹ کے لئے یہ بات حیران کن ہے کہ ناکافی وسائل ، مناسب ٹریننگ سہولیات کی عدم دستیابی کے باوجود پاکستان نے بولنگ، بیٹنگ کے شعبوں میں کئی نامور کرکٹرز دئیے ہیں جو ان کے قدرتی ٹیلنٹ کا واضح ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ حنیف محمد ، جاوید میانداد، انضمام الحق اور یونس خان جیسے بیٹسمین اور فضل محمود، وسیم اکرم، وقار یونس ، شعیب اختر ، عبدالقادر ، ثقلین مشتاق ، سعید اجمل جیسے بولرز نے صرف اور صرف اپنی صلاحیتوں کے باعث دنیا کے ہر میدان میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑے، انہوں نے کہا کہ ویٹرنز کرکٹ کو مسلسل جاری رکھنے اور اسے عوام میں مقبول بنانے میں ایسوسی ایشن کی خدمات قابل تعریف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 20 سال کے دوران ایسوسی ایشن نے نہ صرف ویٹرنز کرکٹ کو فروغ دیا بلکہ اسکول کرکٹ کی ترقی کے لئے بھی کاوشیں کیں جوکہ قابل تحسین ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ویٹرنز کرکٹ سے 40 سال سے زیادہ عمر کے کھلاڑیوں، عام افراد کو اپنی فٹنس برقرار رکھنے میں بھی مدد ملی ہے اور اب ایسوسی ایشن کی جانب سے سپر ویٹرنز کرکٹ کی پلاننگ سے 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد کو کرکٹ کھیلنے کے لئے ایک پلیٹ فارم میسر ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ایسوسی ایشن کی 65 سے زیادہ شہروں کی 113 ٹیموں کا الحاق بھی نہایت خوش آئند ہے۔ اس موقع پر فواد اعجاز خان اور عاشق حسین قریشی نے گورنر سندھ کو اپنی ایسوسی ایشن کے اغراض و مقاصد ، کرکٹ کے فروغ کے لئے کئے جانے والے اقدامات اور مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر یونس خان ، وسیم باری ، معین خان اور دیگر افراد کو نمایاں کارکردگی پر ایوارڈز اور شیلڈ بھی دی گئیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے ..
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
ہم نے جو تیاری کی تھی اس کے مطابق نہیں کھیل پائے، محتشم رشید
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا ..
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام ..
لیاقت آباد کے تاجر سے 10لاکھ بھتہ طلب کرنے والا مبینہ ملزم گرفتار
ایرانی صدر کے دور ہ کراچی کے موقع پر سخت سیکیورٹی انتظامات کئے گئے تھے، ڈی آئی جی سیکیورٹی
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
-
بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی