سندھ اسمبلی : جلد کراچی کے شہریوں کے لئے مزید بسیں بھی آجائیں گی، وزیر ٹرانسپورٹ سید ناصر حسین شاہ
منگل 24 اپریل 2018 23:02
(جاری ہے)
اسپیکر نے کہا کہ منی بس گرین بس اور دیگر بسیں آئیں گی ۔وزیر ٹرانسپورٹ نے ایوان کو بتایا کہ گرین لائن میٹروبس کے انفراسٹریکچر کا کافی کام باقی ہے ،گرین لائن میٹروبس کے کوریڈور پر اسوقت موٹرسائیکل بھی نہیں چل سکتی ۔
کراچی میں پبلک ترانسپورٹ سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ آئندہ چار سال۔تک کراچی کے مختلف روٹس پر میٹروبس چلناشروع ہونگی ۔مسلم لیگ فنکشنل کی خاتون رکن نصرت سحر عباسی نے کہا کہ: بسوں پر پیپلز بس سروس لکھا گیا ہے کیا یہ معاہدے میں تھا کہ بسوں پر پیپلز بس سروس لکھیں جس پر ناصر شاہ نے کہا کہ پیپلز بس سروس کا مطلب عوامی بس سروس ہے ناصر شاہ نے کہا کہ ٹرانسپورٹ سروس میں اتنا فائدہ نہیں ہوتا لیکن ہماری کوشش ہے شہر میں ٹرانسپورٹ شروع ہو انٹرا سٹی میں چھ سو بسیں کراچی کے لئے ہیں جو انشاء اللہ جلد شروع ہوجائیں گی ۔پی ٹی آئی کی ڈاکٹر سیما ضیا نے دریافت کیا کہ اس وقت کراچی میں کتنے روٹس ہیں وہاں کونسی ٹرانسپورٹ چل رہی ہے وزیر ٹرانسپورٹ نے بتایا کہ شہر بھر میں 110 روٹس ہیں ہم نے 30 روٹس کو ترجیح دی ہے ناصر شاہ نے کہا کہ جلدپنک بسیں شروع کرینگے جو صرف خواتین کے لئے ہونگی جس پر ڈاکٹر سیما جیا نے کہا کہ جب چلیں گی تب میں بھی اٴْس میں سفر کروں گی ۔ناصر حسین شاہ نے ایوان کو بتایا کہ کراچی میں کوئی ٹرانسپورٹرز نئی بسیں چلانے کے لئے تیار نہیں ہے ،ہماری کوشش ہے کہ نئی بسیں شہر میں چلائی جائیںان کی انشورنس کا ذمہ بھی ہم نے خود لیا ہے مگر پھر بھی کوئی ٹرانسپورٹر نہیں آ رہا ہے ،ہم تو ٹرانسپورٹرز کو تلاش کر رہے ہیں جو آئیں اور بسیں چلائیں ہم سہولیات فراہم کرینگے ۔انہوں نے کہا کہ نئی بس ہو اور جس روٹس پر آنا چاہے ہم اجازت دینگے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جاپانی شہریوں کی گاڑی پر دھماکہ، سندھ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کے احکامات جاری
کراچی،پولیس نے لانڈھی میں غیرملکیوں پر ہونے والے حملے کو ناکام بنادیا، دو دہشتگرد ہلاک
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
oجامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
ج*کراچی،عربی سکھانے کا سینٹر قائم، اماراتی قونصل جنرل نے افتتاح کردیا
{سندھ ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی کی سیکیورٹی یقینی بنانے کا حکم
نیب احتساب کی بجائے عملی طور سیاسی انتقام کا ادارہ بن چکا ہے۔جماعت اسلامی
محمد حسین محنتی کا عالمی مجلس ختم نبوت سندھ کے امیر کی وفات پر اظہار تعزیت
جماعت اسلامی کا مسلح ڈکیتیوں کے خلاف ایس ایس پی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرو ں کا اعلان
صوبائی وزیر ثقافت، سیاحت، نوادرات و آرکائیوز سندھ سید ذوالفقار علی شاہ سے اقوام متحدہ کی تعلیمی سائنسی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائے گی ، مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کے موقع پر اپوزیشن کا رویہ افسوسناک ہے،اعظم نذیر تارڑ
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی