پیپلز پارٹی سندھ کے رہنمائوں کا پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کے انتقال پر ان کے گھر جا کر اظہار افسوس

اتوار 20 مئی 2018 18:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی، نائب صدر راشد حسین ربانی، ضلع شرقی کے صدر اقبال ساند نے ٹیکساس میں فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والی پاکستانی طلبہ سبیکا شیخ کے انتقال پر انتہائی افسوس کااظہار کیا۔

(جاری ہے)

مرحومہ سبیکا شیخ کے گھر جاکر پی پی پی لیڈیز ونگ کراچی ڈویژن کی صدر ایم این اے شاہدہ رحمانی نے ان کے اہل خانہ سے تعزیت بھی کی۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں