اُردو پوائنٹ پاکستان کراچیکراچی کی خبریںپیپلز پارٹی میڈیا سیل کے ممبران کا رپورٹر کاشف کھوکھر کی چھوٹی ہمشیرہ ..

پیپلز پارٹی میڈیا سیل کے ممبران کا رپورٹر کاشف کھوکھر کی چھوٹی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 مئی2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی میڈیا سیل سندھ کے ممبر سردار نزاکت ، ممبرحمیرا علوانی اورکراچی ڈویژن کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات شکیل چوہدری، ضلع شرقی کے سیکریٹری اطلاعات وقاص شوکت نے مقامی روزنامہ کے رپورٹر کاشف کھوکھر کی چھوٹی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہار کیا۔

(خبر جاری ہے)

انہوں نے مرحومہ کی مغفرت اور سوگوار خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

کراچی شہر کی مزید خبریں