ْ تحریک انصاف سے مستعفی ہونے والی فوزیہ قصوری نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی
فوزیہ قصوری کی پی ایس پی میں شمولیت سے پارٹی کے نظریے کو طاقت ملی ہے، لوگ درست اور غلط کی تمیز کرکے ہمارے قافلے میں شامل ہو رہے ہیں،مصطفی کمال
جمعرات 24 مئی 2018 17:45
(جاری ہے)
پی ایس پی کے چیئرمین مصطفی کمال نے فوزیہ قصوری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فوزیہ قصوری کی پی ایس پی میں شمولیت سے پارٹی کے نظریے کو طاقت ملی ہے، لوگ درست اور غلط کی تمیز کرکے ہمارے قافلے میں شامل ہو رہے ہیں۔
مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ ہم نے اس وقت حق کی آواز بلند کرنے کی کوشش کی جب سچ بولنے کی سزا موت تھی اور آج صحیح راستہ دیکھ کر لوگ ہماری طرف آ رہے ہیں، پاکستان کے مظلوم لوگ ہماری طرف امید کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں۔اس موقع پر تحریک انصاف کی منحرف رہنما فوزیہ قصوری کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی اقتدار کی سیاست نہیں کی اور پورے خلوص کے ساتھ پی ٹی آئی کا ساتھ دیا اور گزشتہ روز پی ٹی آئی کو اپنے مقصد سے پھرنے کی وجہ سے چھوڑ دیا، آج سے میری فیملی پاک سرزمین ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل بینک اور صحت کہانی کا ہیلتھ کیئرمنظرنامے میں تبدیلی کیلئے اشتراک
سندھ ہائی کورٹ الیکشن ٹریبول ، این ای238 حلیم عادل شیخ کی درخواست پر جماعت اسلامی کے امیدوار سیف الدین ..
عدالت نے بیوی کادوست کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کرنے کے معاملے پر ملزمان کو یکم اپریل تک جسمانی ریمانڈ ..
سندھ ہائی کورٹ کی طویل عرصے سے لاپتا افراد کی بازیابی کے کیسز کی تفتیش ایس پی رینک افسران کو دینے کی ہدایت
سندھ ہائی کورٹ،سکرنڈ ماڑی جلبانی میں شہریوں کی ہلاکت کی جوڈیشل تحقیقات پرڈی آئی جی شہید بے نظیرآباد ..
سندھ ہائی کورٹ ، صنعتوں کو فراہم کی جانے والی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے نوٹیفکیشن کے اطلاق کی درخواست ..
بلوچستان فوڈ اتھارٹی اور بین الاقوامی مرکزجامعہ کراچی کے درمیان معاہدہ
کراچی: چائنا کٹنگ کے ذریعے قبضہ کی گئی زمین پر تعمیر مکانات، دکانوں کو ریگولرائز کرنے کا منصوبہ
صنعتوں، سروسز سیکٹر کی ناقص کارکردگی، معاشی ترقی کی شرح گر کر ایک فیصد ہو گئی
کراچی پریس کلب اور یونی لیور پاکستان کے درمیان موسمیاتی رپورٹنگ میں بہتری کیلئے تعاون پر اتفاق
پاکستان کو کم از کم 3سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے،وفاقی وزیرخزانہ
رائزک 40 ایم جی انجکشن جعلی سالٹ سے تیار کیا گیا ہے،ڈریپ کاالرٹ جاری
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فیصل بینک اور صحت کہانی کا ہیلتھ کیئرمنظرنامے میں تبدیلی کیلئے اشتراک
-
سمگلنگ کے خاتمے کیلئے وفاق، صوبوں اور تمام اداروں کو مل کر کام کرنا ہوگا، ملکی معیشت اور عوام کی بہتری کیلئے کئے جانے والے فیصلوں میں کسی کو آڑے آنے نہیں دیں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
-
پاکستان کو کم از کم 3سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے،وفاقی وزیرخزانہ
-
امریکی صدر جوبائیڈن کا وزیراعظم شہباز شریف کوخط ، نو منتخب حکومت کیلئے نیک تمناوٴں کا اظہار
-
وزیرِمملکت شزہ فاطمہ سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال
-
پرویز الہٰی کو مزید چند دن ہسپتال میں رکھا جاسکتا ہے، ہسپتال ذرائع
-
ملک سے سیاسی تقسیم اور افراتفری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر اعظم
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی وکلا سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی
-
قومی فٹبال ٹیم کے فارورڈ کھلاڑی فرید اللہ کی انجری کی کامیاب سرجری
-
کاکول میں سخت ٹریننگ،بعض کھلاڑیوں نے تھکاوٹ کے باعث کرسی پر بیٹھ کر نماز ادا کی
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آئیں گے،سرفراز بگٹی
-
سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین بچھانے پر پابندی عائد