سہراب گوٹھ ندی میں گر کر بچہ جاں بحق،پیر میں ٹینکر کی ٹکر سے کمسن بچہ ہلاک ،2افراد زخمی
جمعرات 24 مئی 2018 23:15
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ بکھر گوٹھ ندی میں ڈوب کر کمسن بچہ اقبال جاں بحق ہو گیا بچے کی لاش کو کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا،منگھوپیر ماھی گڑھی چوکی کے قریب ٹینکر کی ٹکر سے 06 سالہ بچہ جاں بحق اور دو افراد زخمی ہو گئے،لاش اور زخمیوں کو کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پی آئی بی کالونی پولیس نے 3 منشیات فروشوں راشد،جاوید اور احمد کو گرفتار کرکے اسلحہ اور بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی ملزمان منشیات فروشی کی وارداتوں میں ملوث ہیں،چاکیواڑہ پولیس نے چار منشیات فروشوں طارق صابرآصف اور ناصر کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ملیر سعود آباد کے قریب فائرنگ ایک کامران نامی شخص شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا،ابتدائی طور پر واقعہ ڈکیتی مزاحمت کا شاخسانہ ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
پیپلز پارٹی کا بھٹو کے یوم شہادت پر ہونے والا جلسہ 4 اپریل کی بجائے 14 اپریل کو منعقد کرنے کا اعلان
سندھ میں ایسٹر پر یکم اپریل کو مسیحی سرکاری ملازمین کیلئے چھٹی کا اعلان
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 8 ارب ڈالر کی سطح پر مستحکم
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
ڈی آئی جی ایسٹ کے بیٹے کی اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل
آئی جی سندھ نے ڈی آئی جی ایسٹ کے بیٹے کی فائرنگ کے معاملہ کا نوٹس لے لیا
صوبائی وزیرسیاحت و ثقافت سے سینئر صحافی، تجزیہ نگار وسعت اللہ خان کی ملاقات
صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت نوادرات اور آرکائیوز سے محمود احمد خان کی سربراہی میں شاعروں کے وفد کی ملاقات
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا