جہاز میں بھیگ مانگنے کا واقعہ پاکستان کا نہیں! سول ایوی ایشن اتھارٹی
طیارے میں بھیک مانگنے کا واقعہ قطر ائیرویز کی پرواز میں پیش آیا جہاں دوحہ سے شیراز جانے والی پرواز میں ایرانی مسافر نے بھیک مانگی، ایوی ایشن ذرائع
مقدس فاروق اعوان منگل 19 جون 2018 15:51
(جاری ہے)
یاد رہے ویڈیو میں بھکاری جہاز میں سوار مسافروں سے بھیک مانگتا رہا، جس پر فضائی میزبان اپنا سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔
ائیر پورٹ اور جہاز کے عملے نے بھکاری کو جہاز سے اُتارنے کے لیے منتوں سے کام لیا۔ بھکاری کا جہاز میں گھُس جانا مسافروں کو حیران و پریشان کرنے کے لیے کافی تھا۔ جہاز میں بھکاری کے گھُسنے اور بھیک مانگنے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ جہاز میں سوار ایک مسافر نے اس بھکاری کی ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی جسے دیکھ کر کئی صارفین تو محظوظ ہوئے لیکن متعدد صارفین نے اس پر ائیر پورٹ کے عملے اور جہاز کے اسٹاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے جہاز کی سکیورٹی پر سوالیہ نشان لگا دیا۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ بسوں اور ریلوے اسٹیشنز پر تو اکثر بھکاریوں کو بھیک مانگتے ہوئے دیکھا گیا ہے لیکن اس نوعیت کا یہ پہلا واقعہ ہے کہ ایک بھکاری جہاز میں ہی سوار ہو گیا۔ یہ دیکھ کر ہوائی کمپنی اور ائیر پورٹ کی سکیورٹی پر بھی کئی سوالات کھڑے ہوتے ہیں کہ اگر بغیر چیکنگ کے ایک بھکاری ائیر پورٹ سکیورٹی اور جہاز کے عملے سے چھُپ کر جہاز میں داخل ہو سکتا ہے تو پھر کوئی شخص بھی جہاز میں داخل ہو کر کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کو موجب بن سکتا ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا