آئندہ عام انتخابات میں عوام شہر کو مقتل بنانے والوں کو مسترد کردیں گے،محمد لئیق خان
کانا ،لنگڑا ،کن کٹا جیسی شناخت دینے والوں کو وقت گذر گیا اور اب شہر کے حقیقی وارث ایوانوں میں پہنچ کر ان کے حقوق کے لیے آواز بلند کریں گے،وفود سے گفتگو
بدھ 20 جون 2018 19:00
(جاری ہے)
لئیق خان نے کہا کہ ہمارا ماضی کسی کھلی کتاب کی طرح عوام کے سامنے ہے ۔
2002میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے کے بعد اورنگی ٹاؤن اور ملحقہ علاقوں میں بلارنگ و نسل عوام کی خدمت کی اور ان کے مسائل کو حل کیا ۔حلقے کے عوام بخوبی واقف ہیں کہ کون ان کا کاندھا استعمال کرکے سیاسی فوائد حاصل کرتا رہا اور کس نے ان کے آنسو صاف کیے ۔انہوںنے کہا کہ شہر کو بوری بند لاشوں اور بھتہ کلچر دینے والے اپنے منطقی انجام کی طرف بڑھ رہے ہیں ۔آئندہ عام انتخابات میں عوام شہر کو مقتل بنانے والوں کو مسترد کردیں گے ۔لئیق خان نے کہا کہ جب کراچی کے شہری پانی اور بجلی کی عدم فراہمی اور شناختی کارڈنہ بننے جیسی اذیت سے دوچار تھے اس وقت شہر کا مینڈیٹ رکھنے کے نام نہاد دعویدار ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کر پیپلزپارٹی سے ڈیل کرنے میں مصروف تھے ۔صرف جماعت اسلامی وہ واحد جماعت ہے جس نے شہر قائد کے باسیوں کے مسائل کے حل کیلئے آواز اٹھائی اور سڑکوں پر احتجاج کیا ۔جماعت اسلامی کی جدوجہد کی وجہ سے عوام کے بہت سے مسائل حل ہوئے ہیں اور ہمارا عوام سے وعدہ ہے کہ منتخب ہونے کے بعد مزید موثر انداز ان کے مسائل کے حل کیلئے کام کیا جائے گا ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی لائق تحسین ہے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں