کونوکارپس کے درخت کے خلاف ٹمبر مافیا سرگرم ہوچکی ہے
شہری کسی بھی درخت کو نقصان پہنچانے سے گریز کریں، ماہرین کا بین الاقوامی مرکزجامعہ کراچی میں سیمینار سے خطاب نامناسب تعمیری نقشے کراچی میں گرمی کا ایک اہم سبب ہیں، سائنس کے زریعے ماحولیات کو تباہی سے بچایا جاسکتا ہے
بدھ 20 جون 2018 19:00
(جاری ہے)
سمینار سے آئی سی سی بی ایس، جامعہ کراچی کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری، جامعہ کراچی کے شعبہٴ جغرافیہ کے میریٹوریّس پروفیسر ڈاکٹر جمیل حسن کاظمی، مقامی میڈیا گروپ کے سینئر صحافی اور بلاگ ایڈیٹر علیم احمد اور فیچر ایڈیٹر سہیل یوسف نے بھی خطاب کیا جبکہ سیمینار کے اختتام پر ڈاکٹر ثمر یوسف نے کلمات تشکر اداکئے۔
پروفیسر اقبال چوہدری نے کہا سائنس معقولیت پسندی اور برداشت جیسی مثبت سائنسی اقدار کو معاشرے میں فروغ دیتی ہے، سوشل میڈیا پر غلط معلومات کو فروغ دیا جاتا ہے، ایک مخصوص درخت کو کراچی سے ختم کرنے والی غیر عقلی مہم بھی سوشل میڈیا سے چلائی جارہی ہے، ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہمارے برقی میڈیا کے پاس سائنس، صحت اور تعلیم کے لئے کوئی گنجائش نہیں ہے۔پروفیسر جمیل حسن کاظمی نے ماحولیات کے مطالعے میں ڈرون ٹیکنالوجی کے استعمال پر اپنی تقریر کا آغاز کیا، انھوں نے کہا ایسا کوئی سائنسی ثبوت موجود نہیں ہے جس سے یہ ثابت ہو کہ کونوکارپس درخت ماحول کو نقصان پہنچا رہا ہے، کراچی میں شدید گرمی کے اہم اسباب میں غیر تیکنیکی تعمیری نقشے کا کردار بھی اہم ہے، معلوم ہوتا ہے کہ کراچی میں ٹمبر مافیا سرگرم ہوچکی ہے، انھوں نے کہا ماحول کے لیے کونسا درخت فائدے مند ہے اور کونسا نہیں ہے یہ پتہ لگانا سائنسدانوں کا کام ہے۔ سینئر صحافی علیم احمد نے کہا کہ سائنس لوگوں کو معقولیت کے ساتھ سرگرم ہونے کے قابل بناتی ہے اور یہ خصوصیت ایک عام فرد کے سائنسی ادراک کو مستحکم کرتی ہے، معقولیت پسندی ہی کسی ترقی پسند معاشرے کی اساس ہوتی ہے۔ سہیل یوسف نے کہا کہ پاکستان میں سائنس کو عام افراد تک پہنچانے کی ضرورت ہے، ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ سائنس کے فروغ میں مضمر ہے یعنی سائنس دہشت گردی کے زہر کا بہترین تریاق ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی، گھریلو پریشانیاں ،آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے خود کشی کر لی
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
چہرے کے ڈمپل کے سبب اداکاری کیلئے سلیکٹ ہوا تھا: فیصل رحمٰن
پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا
ڈپٹی کمشنر کورنگی نے ملیر ندی میں کچرے کی روک تھام کےلئے 8رکنی کمیٹی قائم کردی
عالمی مشاعرے کے انعقاد سے شہریوں کا علمی و ادبی شوق پروان چڑھے گا،بیرسٹر مرتضی وہاب
اورنگی ٹائو ن پولیس کی غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹ کیخلاف کارروائی
کراچی پولیس کی کارروائی،گٹکاماوا فروشی میں ملوث 2ملزمان گرفتار ، چھالیہ،گرینڈنگ مشین اورپتی برآمد
ن لیگ مولانا کو منانے سے پہلے بڑے میاں کو منائیں: حافظ حسین احمد
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی
دو طرفہ تجارتی مواقع کے فروغ کیلئے ایرانی صدر کا دورہ خوش آئند ہے،یو بی جی
چیئرمین این ٹی سی نے وفاقی بجٹ 2024-25 میں متعدد مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرادی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر