عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری
دو روز کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں 1 ڈالر 60 سینٹس فی بیرل کی کمی ریکارڈ
بدھ 20 جون 2018 20:00
(جاری ہے)
امریکی خام تیل 1 ڈالر 60 سینٹس فی بیرل کمی کے بعد 65 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا جبکہ برطانوی اور عرب خام تیل ڈیڑھ ڈالر کمی کے بعد 75 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
ماہرین کے مطابق 22 جون کو ویانا میں ہونے والے اوپیک اجلاس میں خام تیل کی سپلائی میں اضافے کا فیصلہ کیے جانے کا امکان ہے۔سپلائی میں بہتری سے خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے، تجزیہ کاروں کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا بہت ہی کم امکان ہے جس کی سب سے بڑی وجہ ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی ہے۔ ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی لائق تحسین ہے
جماعت اسلامی اورنگی کے منتخب بلدیاتی نمائندوں کی کے الیکٹرک حکام سے ملاقات
قوم نے دیکھ لی کس طرح کھلے عام الیکشن میں دھاندلی کی گئی ہے، حلیم عادل شیخ
ْاسمبلیوں کی خریدوفروخت کی بات پر پی پی قیادت کا سیخ پا ہونا سمجھ سے بالاتر ہے ،اسلم غوری
پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخ ہے کہ اس نے ہمیشہ میڈیا اورصحافیوں کی آزادی کے لئے کام کی ہے، صوبائی وزیر ..
میڈیا جمہوریت کے چوتھے ستون کا کردار ادا کر رہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ
گورنر سندھ نے وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ ایرانی صدر کو رخصت کیا
پاکستان انڈونیشیا تجارتی حجم بڑھانے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے، قونصل جنرل ڈاکٹر جون کنکورو
میرٹ کی بالادستی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا،وائس چانسلر
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف