جو لوگ مہاجر قوم کو پاکستان پر بوجھ سمجھتے ہیںان میں تاریخ کا مطالعہ اور حقیقت کو تسلیم کرنے کا حوصلہ ہونا چاہیے،شاہد فراز
بدھ 20 جون 2018 20:00
(جاری ہے)
شاہد فراز نے کہا کہ چند جاگیر دار انہ سوچ کے افراد سندھ میں آباد سندھی بھائیوں کو گمراہ اور ان پر ظالمانہ تسلط برقرار رکھنے کیلئے ان میں یہ سوچ پیدا کررہے ہیں کہ سندھ کی تقسیم ملک دشمنی ہے،جبکہ ایسا ہر گز نہیں سندھ کی تقسیم انتظامی امور کی بہتری اور ملک و قوم کے استحکا م کیلئے ناگزیر ہے، جن سے ناصرف سندھ کے شہری علاقوں میں آباد تمام قومیتوں کو انکا جائز حق مل سکے گا بلکہ جاگیردارانہ نظام سے چھٹکارہ ملے گا۔
شاہد فراز نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں آپکا ووٹ جنوبی سندھ صوبے کیلئے ریفرنڈم کا درجہ رکھتا ہے،اس لئے اپنے ووٹ کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے گھر بیٹھ کر اپنے ووٹ کو اپنے خلاف استعمال ہونے کے بجائے اپنی آنے والی نسلوں کیلئے استعمال کریں، آپ کے ووٹ کا اصل حقدار مہاجر لفظ پر الیکشن میں حصہ لینے والے ہیں ،موم بتی پر آپکی لگائی جانیوالی مہر آنے والی نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہوگی۔شاہد فراز نے کہا کہ اپنی قوم سے محبت کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ دیگر قومیتوں کو احترام نہیں ، ہم اپنی قوم کے ساتھ ساتھ دیگر قومیتوں کے حقوق اور انکے جائز اختیارات کے حق کی بات کرتے ہیں ،جس کی وجہ سے دیگر قومیتوں کے ساتھ ہمارے تعلقات اور مراسم مثالی ہیں، جبکہ ہر قوم یہ بات بخوبی جانتی ہے کہ آفاق احمد اپنی قوم سے مخلص اور وفادار ہے جوانکے سچے اور دیانتدار ہونے کی دلیل ہے۔#کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
پولیس اہلکاروں کے قاتل کو جرم ثابت ہونے پر 4 مرتبہ سزائے موت کا حکم
کراچی پر ڈکیتوں کا راج ، لاقانونیت ہے، عبوری امیرِ جماعت اسلامی کراچی
اگلے ماہ مدھو بالا کو سفاری پارک منتقل کر دیا جائیگا
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں 2 سال چار ماہ بعد کراچی تجاوزات کیس کی سماعت
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
پولیسنگ کے عمل میں مددگار 15 فورس ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،آئی جی پولیس سندھ
ں* وزیر اعظم سن لیں کراچی کے عوام کو اعلانات نہیں عملی اقدامات چاہیئے۔منعم ظفر خان
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا