نگرا ن وزیر بحا لیا ت کا پی ڈی ایم اے سندھ کے دفا تر کا دورہ

ڈی جی پی ڈی ایم اے نے صو با ئی وزیر کو مختلف امو ر سے متعلق بریفنگ دی

بدھ 20 جون 2018 21:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2018ء) نگرا ن وزیر بحا لیا ت سندھ کر نل ریٹا ئر ڈ دو ست محمد چا نڈیو نے پرا ونشل ڈزا سٹر مینجمنٹ اتھا ر ٹی سندھ کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور ایک اہم اجلا س کی صدارت کی ۔اجلا س میں ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے سندھ نے مختلف امور سے متعلق بریفنگ دی ۔ڈی جی پی ڈی ایم اے سندھ نے مو ن سو ن 2018 کی تیاریوں اور اقدا ما ت کے با ر ے میں صو با ئی وزیر کو بتا یا ۔

ڈی جی اختر حسین بگٹی نے پی ڈی ایم اے سندھ کے زیر تحت مختلف ٹریننگز کے متعلق بھی تفصیلی آگا ہ کیا ۔

(جاری ہے)

وزیر بحا لیا ت کو مختلف اسکیمو ں ، ریجنلز آفسز کی تعمیرا ت ،تر کش ہائوسنگ اسکیم ٹھٹھہ اور پی ڈی ایم اے کے ویئر ہا ئو سز کے با ر ے میں بھی آگا ہ کیا گیا ۔وزیر بحا لیا ت سندھ پی ڈی ایم اے کے افسران کو ہدایت جا ر ی کیں کہ مو ن سو ن کے آغا ز سے قبل ہی تما م اقدا ما ت و تیا ریا ں مکمل کر لیں ۔وزیر بحالیات نے کہا کہ ایمر جنسی سینٹرز کو فعال رکھا جا ئے تا کہ کسی بھی ایمر جنسی کی صو ر ت میں فو ر ی اقدا ما ت کئے جا سکیں ۔وزیر بحا لیا ت نے پی ڈی ایم اے سندھ کی جا نب سے جا ر ی اسکیمو ں اور مو ن سو ن کی تیا ریو ں کیلئے جا ر ی اقدا ما ت پر اطمینان کا اظہار کیا ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں