نگرا ن وزیر بحا لیا ت کا پی ڈی ایم اے سندھ کے دفا تر کا دورہ

بدھ 20 جون 2018 21:30

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جون2018ء) نگرا ن وزیر بحا لیا ت سندھ کر نل ریٹا ئر ڈ دو ست محمد چا نڈیو نے بدھ کو پرو ونشیل ڈیزا سٹر مینجمنٹ اتھا ر ٹی سندھ کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور ایک اہم اجلا س کی صدارت کی۔اجلا س میں ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے سندھ نے مختلف امور سے متعلق بریفنگ دی۔ڈی جی پی ڈی ایم اے سندھ نے مو ن سو ن 2018 کی تیاریوں اور اقدا ما ت کے با ر ے میں صو با ئی وزیر کو بتا یا۔

ڈی جی اختر حسین بگٹی نے پی ڈی ایم اے سندھ کے زیر تحت مختلف ٹریننگز کے متعلق بھی تفصیلی آگا ہ کیا۔

(جاری ہے)

وزیر بحا لیا ت کو مختلف اسکیمو ں ، ریجنلز آفسز کی تعمیرا ت ،تر کش ہاوسنگ اسکیم ٹھٹھہ اور پی ڈی ایم اے کے ویئر ہا ئو سز کے با ر ے میں بھی آگا ہ کیا گیا۔وزیر بحا لیا ت سندھ پی ڈی ایم اے کے افسران کو ہدایت جا ر ی کیں کہ مو ن سو ن کے آغا ز سے قبل ہی تما م اقدا ما ت و تیا ریا ں مکمل کر لیں۔وزیر بحالیات نے کہا کہ ایمر جنسی سینٹرز کو فعال رکھا جا ئے تا کہ کسی بھی ایمر جنسی کی صو ر ت میں فو ر ی اقدا ما ت کئے جا سکیں۔وزیر بحا لیا ت نے پی ڈی ایم اے سندھ کی جا نب سے جا ر ی اسکیمو ں اور مو ن سو ن کی تیا ریو ں کیلئے جا ر ی اقدا ما ت پر اطمینان کا اظہار کیا۔#

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں