نگراں وزیر اطلاعات سندھ جمیل یوسف کا سی پی این ای کا دورہ میٹ دی ایڈیٹرز سے خطاب
میڈیا کواچھی شخصیا ت کو اٴْ جا گر کر نا چا ہئے تا کہ عا م انتخا با ت میں اچھے لو گ منتخب ہو کر آئیں، جمیل یوسف
بدھ 20 جون 2018 21:30
(جاری ہے)
شفا فیت کو یقینی بنا نے کیلئے پرا نے طریقہ کا ر کو تبدیل کر کے ہر سطح پر شفا فیت اور گڈ گورننس کو را ئج کر نے کی اشد ضرورت ہے۔
اوراس نظام کو تقویت پہنچا نے کیلئے عملی اقدا ما ت کر نے کی ضرورت ہے۔ہما ری توا نائیا ں ٹھیک اور صحیح طریقو ں پر نظا م چلا نے کیلئے صرف ہونی چاہیںگو کہ یہ دو ر مختصر ہے لیکن اگر اچھا اور مثبت کا م کر گئے تو یہ قوم کی خدمت ہو گی اور یہ ملک ہمیں جس مقصد کے تحت آزا د شکل میں ملا ہے اسکی قدر کر نی چاہئے۔نگرا ن وزیر اطلا عا ت جمیل یو سف نے مزید کہا کہ افسرا ن کو تندہی اور ایما نداری کے ساتھ اپنے فرا ئض سمجھ کر انجا م دینے کیلئے کر دار ادا کر نا ہو گا کہ خرا بیا ں بہت ہیں انہیں بھی مشکلا ت اور مسائل کا سامنا ہے انہیں بھی سپو ر ٹ کرنے کی ضرورت ہے اور میڈیا بھی اچھے افسرا ن کو سپو ر ٹ کر یں تا کہ انکے مسائل بھی تر جیہی بنیا دو ں پر حل ہو سکیں۔محکمہ کے حوالے سے تما م معاملا ت کو ترجیہی بنیا دو ں پر حل کر نے کی ضرورت ہے۔قبل ازیں سیکریٹری جنرل سی پی این ای ڈاکٹر عبدالجبا ر خٹک نے سی پی این ای کی جا نب سے نگرا ن وزیر اطلا عا ت جمیل یو سف کا خیر مقدم کیا انہیں محکمہ اطلاعات کے حوالے سے معا ملا ت کے با ر ے میں آگاہی دی جن میں قا نو ن کی خلا ف ورزی اور اشتہا را ت کی منصفانہ تقسیم ،التوائ میں پڑ ے ہو ئے فنڈز کی فراہمی ،ویب سائٹ پر اشتہا را ت کو آویزا ں کر نے ، ،ادا ئیگی کے معاملات کو اشتہا ر ی ایجنسیو ں کے بجا ئے محکمہ اطلاعا ت کی طر ف سے ادا ئیگی ،فر یڈم آف ایکسپریشن ،را ئیٹ آ ف انفا ر میشن ایکٹ ،میڈیا ہاو سز کے حوالے سے اقتصادی بحرا ن ،پی بی اے اور اخبا را ت و ایجنسیو ں کی جا نب سے بروقت ادا ئیگی کے حوالے سے بھی تجا ویز دیں۔ سیکریٹری جنرل سی پی این ای ڈاکٹر جبار خٹک ، اکرا م سیہگل اور دیگر نے بھی اپنی اپنی مثبت تجا ویز دیں کہ محکمہ اطلا عا ت اور اخبا ر ی مدیرا ن کے در میا ن مثبت اور سازگا ر ماحول کو فرو غ دینے ،اشتہا را ت کی منصفا نہ تقسیم ،ادائیگیو ں کے شیڈول ،ویب سائٹ پر آویزا ں اور دونوں کے ما بین ایک پل کے کر دار کے حوالے سے تفصیلی تجا ویز دی گئیں۔صو با ئی وزیر نے ڈی جی اطلا عا ت و دیگر افسران کو بھی کہا کہ تما م ادا ئیگیو ں کو یقینی بنا کر ویب سائٹ پر آویزاں کی جا ئیں۔کمپلین کونسل پر فو ر ی کا م شرو ع کیا جائے۔اب یہ ایکٹ بن چکا ہے۔زیا دہ سے زیا دہ را بطو ں کو فرو غ دیا جا ئے اور شکا یا ت کا ازالہ کیا جا ئے میڈیا بھی اپنا مثبت کر دار ادا کر کے محکمہ اطلا عا ت کو صحیح خطوط پر استوار کرنے کیلئے اپنا تعا ون اور کر دار ادا کر ے۔#متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پولیسنگ کے عمل میں مددگار 15 فورس ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،آئی جی پولیس سندھ
ں* وزیر اعظم سن لیں کراچی کے عوام کو اعلانات نہیں عملی اقدامات چاہیئے۔منعم ظفر خان
دی سٹیزنز فائونڈیشن کے طلباء نے کامیابی کے ساتھ نامور جامعات میں داخلے کیلئے کوالیفائی کیا ہے،وزیر ..
ذ*سٹیزن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام "کراچی روح کی عظمت" کتاب کی رونمائی تقریب
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا بیروزگار نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے گورنر انیشیٹیو کے تحت روزگار اسکیم ..
ھ*کراچی انتظامیہ کی دواوں کی معیاد ذخیرہ اندوزی اور لائسنس چیک کر نے کی مہم کا آغاز
نیو کراچی کے علاقے میں ٹریفک پولیس اہلکار نے خودکشی کرلی
کراچی کے ضلع جنوبی میں منافع خوری، ذخیرہ اندوزی پر28دکانداروں کو205000روپے کے جرمانہ عائد
سرکاری خزانے کا بوجھ کم کرنے کے لیے محکموں اور اداروں کے اخراجات کم کیے جائیں،ثروت اعجاز قادری
وائس چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن اکا امتحانی مراکز کا دورہ
سندھ لوکل گورنمنٹ کی جانب سے گلشن اقبال ٹائون کے وسائل میں اضافے بارے اجلاس
صوبائی وزیر علی حسن زرداری کا سندھ جیل خانہ جات کے تمام ڈی آئی جیز، آفس انچارجز کیساتھ اجلاس
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی