آئی جی سندھ کا شکارپور میں دو گروپوں کے درمیان مبینہ تصادم کانوٹس، رپورٹ طلب کر لی

جمعہ 22 جون 2018 22:52

آئی جی سندھ کا شکارپور میں دو گروپوں کے درمیان مبینہ تصادم کانوٹس، رپورٹ طلب کر لی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جون2018ء) آئی جی سندھ امجدجاوید سلیمی نے شکارپور میں دو گروپوں کے درمیان مبینہ تصادم اور اسکے نتیجے میں بارہ افراد کے زخمی ہونیک ے واقعہ پر انتہائی سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی شکارپور سے تفصیلی انکوائری اور پولیس کی جانب سے اٹھائے گئے تمام تر انسدادی اقدامات پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں