پاکستانی گلوکار علی ظفر نے ایک مرتبہ پھر میشا شفیع پر ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا 4
علی ظفر نے میشا شفیع پر 100 کروڑ روپے کے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 23 جون 2018 17:23
(جاری ہے)
یاد رہے کہ اس سے قبل بھی علی ظفر نے میشا شفیع کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوایا تھا۔
علی ظفر نے اپنے وکلاء کے ذریعے میشا شفیع کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوایا تھا۔ علی ظفر کے قانونی نوٹس کے جواب میں میشا شفیع نے بھی ان کو ایک نوٹس بھجوادیا ، یہ نوٹس میشا شفیع کی وکلا ٹیم کی جانب سے علی ظفر کو بھجوایا گیا۔نوٹس کے جواب میں کہا گیا کہ علی ظفر پرعائد کیے جانے والے تمام الزامات درست ہیں،الزامات کے پیچھے کسی قسم کی کوئی سازش نہیں ہے۔ میشا شفیع نے نوٹس کے جواب میں کہا کہ علی ظفر نے مجھے کام کے دوران ہراساں کیا۔ نوٹس میں مزید کہا گیاکہ علی ظفر غلطیوں کا اعتراف کر کے لیگل نوٹس واپس لیں اور معافی مانگیں۔ یاد رہے کہ پاکستانی اداکارہ ، ماڈل اور گلوکارہ میشا شفیع نے اپنے ٹویٹر پیغام میں پاکستانی گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراسگی کا الزام عائد کیا تھا۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں میشا شفیع نے بتایا کہ کس طرح ان کے ساتھ کام کرنے والے گلوکار علی ظفر نے انہیں جنسی ہراسگی کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ میں یہ سب اس لیے کہہ رہی ہوں کیونکہ اب میرا ضمیر مجھے خاموش رہنے کی اجازت نہیں دیتا۔ میں ایسے معاملات پر خاموشی کے کلچر کو توڑنا چاہتی ہوں، انہوں نے کہا کہ اگر ایسا مجھ جیسی خاتون کے ساتھ ہو سکتاہے تو انڈسٹری میں آنے والی اور آنے کی خواہش رکھنے والی کسی بھی خاتون کے ساتھ ہو سکتا ہے۔ اس معاملت پر بولنا مشکل ہے لیکن خاموش رہنا کسی طور درست نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے جنسی ہراسگی کا سامنا ایک خوبرو اور جوان لڑکی ہونے پر نہیں کیاگیا بلکہ مجھے اس سب کا سامنا تب کرنا پڑا جب میں خواتین کے حقوق کے لیے آواز اُٹھاتی ہوں، جب میں دو بچوں کی والدہ ہوں۔میشا شفیع نے ساتھی گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا تو علی ظفر نے اس الزام کو مسترد کرتے ہوئے قانونی راستی اپنانے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد دونوں کے مابین قانونی جنگ شروع ہو گئی تھی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پیپلز پارٹی کا بھٹو کے یوم شہادت پر ہونے والا جلسہ 4 اپریل کی بجائے 14 اپریل کو منعقد کرنے کا اعلان
سندھ میں ایسٹر پر یکم اپریل کو مسیحی سرکاری ملازمین کیلئے چھٹی کا اعلان
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 8 ارب ڈالر کی سطح پر مستحکم
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
ڈی آئی جی ایسٹ کے بیٹے کی اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل
آئی جی سندھ نے ڈی آئی جی ایسٹ کے بیٹے کی فائرنگ کے معاملہ کا نوٹس لے لیا
صوبائی وزیرسیاحت و ثقافت سے سینئر صحافی، تجزیہ نگار وسعت اللہ خان کی ملاقات
صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت نوادرات اور آرکائیوز سے محمود احمد خان کی سربراہی میں شاعروں کے وفد کی ملاقات
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
۔سندھ میں ٹیچرز لائسنس کے لیے ہونے والے ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان، صوبائی وزیر سردار علی شاہ کی کامیاب امیدواروں ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا