نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے پبلک نیوز کی ٹیم پر حملے کا نوٹس لے لیا

منگل 17 جولائی 2018 23:13

نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے پبلک نیوز کی ٹیم پر حملے کا نوٹس لے لیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2018ء) نگراں وزیراعلی سندھ فضل الرحمان نے پبلک نیوز کی ٹیم پر حملے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس سندھ سے واقعہ کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ کراچی پریس کلب کے قریب ٹی وی چینل پبلک نیوزکی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا تھا۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں