مشہور مزاح نگار اورکمپیئر تنویر خان کے انتقال پرایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

بدھ جولائی 00:10

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جولائی2018ء) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے مشہور مزاح نگار اورکمپیئر تنویر خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ انکے انتقال سے مزاح کی دنیا میں خلا پیدا ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی بیان میں مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے دعا کی اللہ تعالی مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگا دے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے۔

کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments