اسٹیٹ بینک نے ہائوسنگ پالیسی کے لیے عوامی رائے طلب کر لی

بدھ 18 جولائی 2018 19:38

اسٹیٹ بینک نے ہائوسنگ پالیسی کے لیے عوامی رائے طلب کر لی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 جولائی2018ء) اسٹیٹ بینک نے ہائوسنگ پالیسی کے لیے عوامی رائے طلب کر لی ، ہائوسنگ پالیسی کے مسودے کے لئے ویب سائٹ پر رائے مانگی گئی ہے ۔ بدھ کو اسٹیٹ بینک نے ہائوسنگ پالیسی کیلئے عوامی رائے طلب کر لی ۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک کے مطابق ہائوسنگ پالیسی کے مسودے کیلئے ویب سائٹ پر رائے مانگی ہے ۔ ملک کو اس وقت سات کروڑ مکانات کی قلت کا سامنا ہے ، یہ پالیسی 8ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے وضع کی گئی ہے ،13روز ،میں پالیسی پر بھیجی گئی عوامی آراء کو پالیسی کا حصہ بنائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں