آصف زرداری کو شکست دینے کیلئے ایم کیو ایم اور جی ڈی اے متحد ہوگئے، سیٹ ایڈجسمنٹ کر لی
ایم کیو ایم کے عبدالرؤف صدیقی جی ڈی اے کے نامزد امیدوار سردار شیر محمد رند کے حق میں دستبردار ہوگئے
بدھ 18 جولائی 2018 20:46
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کو نواب شاہ میں ٹف ٹائم دینے کے لیے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس ایک ہوگئے، این اے 213 سے پی پی کے امیدوار آصف زرداری کے مدمقابل سے ایم کیو ایم کے عبدالرؤف صدیقی جی ڈی اے کے نامزد امیدوار سردار شیر محمد رند کے حق میں دستبردار ہوگئے۔
قومی اسمبلی کی اس نشست پر سردار شیر محمد رند جی ڈی اے اور ایم کیو ایم کے مشترکہ امیدوار ہوں گے جب کہ نواب شاہ کی صوبائی نشست پی ایس 38 پر جی ڈی اے ایم کیو ایم کی حمایت کرے گی اور ایم کیو ایم کے امیدوار نعیم اختر جی ڈی اے اور ایم کیو ایم کے مشترکہ امیدوار ہوں گے۔ایم کیوایم کے رہنما رؤف صدیقی این اے 244 کراچی سے الیکشن لڑیں گے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ