ایم کیو ایم پاکستان کو انتخا بی مہم چلا نے سے روکنے کیلئے میر پو ر خا ص ،حید ر آبا د ،سکھر کے بعد کر اچی میں بھی انتخا بی جلسوں سے روکا جا رہا ہے، خالد مقبول صدیقی

سال سے عوامی مینڈیٹ رکھنے والی جما عت کا سندھ کے شہر ی علا قوں میں نچلی سطح تک تنظیم سازی کا نظام مو جو د ہے اگر ہمیں الیکشن مہم چلا نے پر چم اور انتخابی نشان پتنگ لگا نے کی اجا زت نہیں تو آپ کھل کر بتا دیں کہ ایم کیو ایم کو انتخا بی عمل کی اجازت نہیں ہمیں ان حربو ں اور سازشوں سے الیکشن سے با ہر نہیں کیا جا سکتا ہما را ووٹ بنک پہلے سے بھی زیا دہ مضبو ط ہے، پریس کانفرنس سے خطاب

جمعہ 20 جولائی 2018 22:27

ایم کیو ایم پاکستان کو انتخا بی مہم چلا نے سے روکنے کیلئے میر پو ر خا ص ،حید ر آبا د ،سکھر کے بعد کر اچی میں بھی انتخا بی جلسوں سے روکا جا رہا ہے، خالد مقبول صدیقی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2018ء) ایم کیو ایم پاکستان کے کنو ینر ڈاکٹر خا لد مقبو ل صدیقی نے کہا ہے کہ خو ف زدہ ہو کر ایم کیو ایم پاکستان کو انتخا بی مہم چلا نے سے روکنے کیلئے میر پو ر خا ص ،حید ر آبا د ،سکھر کے بعد کر اچی میں بھی انتخا بی جلسوں سے روکا جا رہا ہے۔35سال سے عوامی مینڈیٹ رکھنے والی جما عت کا سندھ کے شہر ی علا قوں میں نچلی سطح تک تنظیم سازی کا نظام مو جو د ہے اور ہمیں ان حربو ں اور سازشوں سے الیکشن سے با ہر نہیں کیا جا سکتا ہما را ووٹ بنک پہلے سے بھی زیا دہ مضبو ط ہے ۔

ایم کیو ایم پاکستان کے انتخا بی نشان پتنگ اس کے پر چم امید اورا وں کے بینر ز اتار کریہ تاثر دینے کی کو شش دی جا رہی ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کی مقبو لیت ختم ہو رہی ہے ہمارے پر چم پتنگ اور دیگر بینر ز وغیر ہ لگا تے ہیں تو انتظا میہ پھرتی کے ساتھ انہیں اتار دیتی ہے جبکہ ایم کیو ایم پاکستان الیکشن کمیشن آف پاکستان کے کسی کو ڈ آف کنڈکٹ کی خلا ف ورزی مر تکب نہیں ہو رہی ۔

(جاری ہے)

اگر ہمیں الیکشن مہم چلا نے پر چم اور انتخابی نشان پتنگ لگا نے کی اجا زت نہیں تو آپ کھل کر بتا دیں کہ ایم کیو ایم کو انتخا بی عمل کی اجازت نہیں اور کسی اور طر ح کی منصوبہ بند ی کر لی گئی ہے تا کہ ہم واضح لا ئحہ عمل کا اعلان کر سکیں۔ انہو ں نے یہ با ت ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مر کز بہا در آبا د میں ڈپٹی کنو نیئر کنو رنو ید جمیل اور ابو بکر صدیقی کے ہمر اہ پر یس کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔

ڈاکٹر خا لد مقبو ل صدیقی نے کہا کہ کل ہما را میر پو ر خا ص میں جلسہ منعقد ہو نا تھا جسے اجا زت کے با وجو د نہیں کر نے دی جا رہا اور عذر سہو لت یا فتہ تنظیم کی ریلی کو جو از بنا کر سیکو رٹی فراہم نہ کر نے کا دیا جا رہا ہے جبکہ ایم کیو ایم پاکستان مسلسل میر پو ر خا ص سے انتخا با ت سے کا میاب ہو تی رہی ہے اسے اجا زت سے روکنا سر کا ری جما عت کو سہو لتیں فر اہم کر نا ہے مجھے اور کنو ر نو ید کو آج حید ر آبا د میں جلسہ سے خطا ب کر نا تھا لیکن اجا زت نامہ جا ری ہو نے کے با وجو د ہمیں آج جلسہ کر نے سے روک دیا گیا ہے اسی طر ح سکھر میں بھی اجا زت ملنے کے با وجو د دوسری سر کا ری سر پر ستی رکھنے والی جما عت کے ایما پر ہما را اجا زت نا مہ منسوخ کر دیا گیا کر اچی میں ہم نے 4مقامات پر دس رو ز پہلے اجا زت ما نگی تھی لیکن ایک چہیتی جما عت کو با غ جنا ح مز ار قائد کی اجا زت دے دی گئی جبکہ ہمیں دیگر مقاما ت پر جس میں لیا قت آبا د فلا ئی اوور ،عید گا ہ گر انڈ نا ظم آبا د پر اجا زت دینے سے لیل ولعت سے کام لیا جا رہا ہے اس لئے ہم نگرا ں حکو مت اور ریا ست پاکستان اور الیکشن کمیشن آف پاکستان سے یہ سوال کر تے ہیں کہ اگر ہمیں الیکشن مہم چلا نے پر چم اور انتخابی نشان پتنگ لگا نے کی اجا زت نہیں تو آپ کھل کر بتا دیں کہ ایم کیو ایم کو انتخا بی عمل کی اجا زت نہیں اور کسی اور طر ح کی منصوبہ بند ی کر لی گئی ہے تا کہ ہم واضح لا ئحہ عمل کا اعلان کر سکیں کیو نکہ آپ کا یہ عمل سندھ کے شہر ی علا قوں کے عوام کو حق رائے دہی سے محروم کر نے کے مترادف ہو گا آپ کا یہ عمل بانیان پاکستان کی اولا دوں کو پاکستان کے مستقبل کے فیصلو ں سے روکنے اور کچھ لا ڈلی جما عتو ں کو کا میاب کر انے کی سازشوں کے مترادف ہو گا ۔

ڈاکٹر خا لد مقبو ل صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان ملک کی واحد جما عت ہے جس کے کا رکنان کو گر فتار کیا جا رہا ہے اور ہمارے دفا تر مسما ر کئے جا رہے ہیں اور ان پر حملے ہو رہے ہیں ۔ڈپٹی کنو نیئر کنو ر نو ید جمیل نے کہا ہے کہ حید ر آبا د ،میر پو ر خا ص ،ٹنڈوالہایا ر ،ٹھٹھہ اور کر اچی سے ہما رے متعدد ساتھیو ں کو گر فتار کر لیا گیا ہے جس میں شاہ رخ ،عزیز ،عدنان شیخ ،محمد علی ،عامر مییو ،فقیر محمد ،عثما ن ،ابر ار غوری ،سید کا شف علی ،ثا قب قائم خانی ،آصف ،شاہین ،کر اچی سے ٹا ن انچارج کے علا وہ غلا م نبی راشد ،زوہیب ،محمد اسلام ،محمد صہیب خان ،فیصل ودیگر کو گر فتار کیا گیا ہے جس میں سے کچھ کو رہا کر تے ہو ئے ایم کیو ایم پاکستان کے حو الے سے سخت ہراساں کیا گیا ہے لیا قت آبا دنا ظم آبا د ،گلشن اقبا ل ،نیو کر اچی ،گلشن معما ر ،اور کو رنگی کے دفا تر پر حکو متی چہیتی سہو لت یا فتہ جما عت کہ حملے اور ہما رے کا رکنان کے زخمی ہو نے کے با وجو د کسی کو بھی گر فتار نہیں کیا گیا الیکشن کمیشن کو ان جما عتو ں کا مس کنڈکٹ کیو ں نظر نہیں آرہا حق پر ست عوام مصنوعی جما عتو ں کو کسی صورت مسلط نہیں ہو نے دیں گے ۔

ڈاکٹر خا لد مقبو ل صدیقی نے سندھ کے شہر ی علا قوں کی حق پر ست عوام سے اپیل کی ہے کہ تمام تر سازشوں رکا وٹو ں اور جلسوں سے روکنے کہ نتیجہ میں اگر آپ کو ہما رے پر چم انتخا بی نشان اور کیمپ نظر نہ آئیں اور کا رکنان نہ آسکیں تو آپ اپنا قومی فر یضہ سمجھتے ہو ئے ازخو د ووٹ ڈالنے کیلئے نکلیں اور اپنے ووٹ کی طا قت سے جعلی تنظیمو ں کو مستر د کر تے ہو ئے پتنگ پر مہر لگا کر ایم کیو ایم پاکستان کو جو آپ کی اپنی جما عت ہے فتح سے ہمکنا ر کر یں ۔

ما ضی میں بھی ایسے حا لا ت پید ا کئے گئے کہ ایم کیو ایم کے کا رکنان با ہر آکر انتخا بی مہم نہ چلا سکیں لیکن اس وقت بھی ہما ری حق پر ست عوام ہی نے اپنے اصل نما ئند وں کو کا میاب کر کے ایم کیو ایم پاکستان کو دوا م بخشا تھا ایک مر تبہ پھر یہ ذمہ دارای آپ کے کاندھوں پر آرہی ہے جسے آپکو بھر پو ر طر یقے سے نبھاکر حق پر ستو ں کو کا میاب کر اناہے ۔انہو ں نے نگر اں حکو مت ریا ست پاکستان اور ارباب اختیار سے پر زور مطا لبہ کیا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کو جلسو ں کی اجا زت دینے کے علا وہ پر چم انتخا بی نشان پتنگ اتا ر نے سے انتظا میہ کو رو کا جا ئے ہما رے گر فتار کارکنان رہا کئے جا ئیں اور ہما رے دفا تر پر حملوں میں ملو ث دہشت گر دوں کو گر فتار کیا جا ئے ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں