گورنرسندھ محمد زبیر کے چھوٹے صاحبزادے احسن زبیر بیٹی کے باپ بن گئے

ہفتہ 21 جولائی 2018 18:38

گورنرسندھ محمد زبیر کے چھوٹے صاحبزادے احسن زبیر بیٹی کے باپ بن گئے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جولائی2018ء) گورنرسندھ محمد زبیر کے چھوٹے صاحبزادے احسن زبیر بیٹی کے باپ بن گئے، بیٹی کا نام میرے رکھا گیا ہے۔ مِیرے گورنر سندھ کی پہلی پوتی ہے، اس سے قبل ان کے دو پوتے اور دو نواسے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں