نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم رائو انوارکوضمانت پر رہاکردیاگیا

ہفتہ 21 جولائی 2018 23:04

نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم رائو انوارکوضمانت پر رہاکردیاگیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جولائی2018ء) قبائلی نوجوان نقیب اللہ قتل میں مبینہ طور پر ملوث مرکزی ملزم اور سابق ایس ایس پی ملیر رائوانوار کو رہا کردیا گیاہے۔

(جاری ہے)

انسداد دہشت گردی کی عدالت سے دو مقدمات میں ضمانت ملنے کے بعد جیل حکام نے رائو انوار کے گھر کے باہر سے سیکیورٹی ہٹا دی۔قبل ازیں جیل حکام نے سابق ایس ایس پی ملیر کو رہا کرنے کے احکامات جاری کیے جس کے بعد سپرٹینڈنٹ سینٹرل جیل نے ملیر سب جیل کے انچارج کو خط لکھا،جس کے بعد رائو انوار کے گھر کے باہر سے سیکیورٹی ہٹا دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں