سیہون کے حلقہ پی ایس80پر پوسٹل بیلٹ پیپرز کھولنے کی کوشش پر 6پولنگ افسران گرفتار
اتوار 22 جولائی 2018 17:50
(جاری ہے)
ایف آئی آر الیکشن ایکٹ سال 2017 کے تحت درج کی گئی ہے۔
مقدمے میں الیکشن ایکٹ کی کی دفعات 172,184اور دیگر شامل کی گئی ہیں۔ایف آئی آر الیکشن کمیشن کی ہدایت پر ڈسڑکٹ الیکشن کمشنر کی مدعیت میں درج کی گئی،ایف آئی آر کے متن کے مطابق محکمہ تعلیم کے دفتر میں پوسٹل بیلٹ میں جعلسازی کی جارہی تھی ۔ ایف آئی آر میں اسسٹنٹ ریٹرننگ افسر قربان میمن سمیت 7 افراد نامزد ہیں جن میں پرائمری ٹیچر ایسوسی ایشن کے صدر عبدالعزیز راہپوٹو بھی شامل ہیں جو پیپلزپارٹی امیدوار سکندر راہوپوٹو کے قریبی عزیزبتائے جاتے ہیں۔ملزمان مرادعلی شاہ کے حق میں پوسٹل بیلٹ پیپرز استعمال کررہے تھے۔دوسری جانب ایس ایس پی جامشورو نے 6 پولنگ افسران کو گرفتار کرلیاہے گرفتار ہونے والوں میں قربان علی میمن، محمد صالح، عابد علی سنچ، محمد اسلم، غلام مصطفی سولنگی، عبدالعزیز راہپوٹو شامل ہیں۔گرفتاری کے بعد پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔نگران وزیراعلی سندھ فضل الرحمان کے پی ایس 80 سیہون میں بیلٹ پیپرز کے لفافے کھلنے کے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنرشازیہ قاضی اور ایس ایس پی سے پیر تک رپورٹ طلب کرلی ہے۔گزشتہ روزسندھ یونائیٹڈپارٹی کے رہنما روشن برڑو نے الزام عائد کیا تھاکہ اے آر او قربان میمن پوسٹل بیلٹ پر مرضی کے امیدوار نام لکھ رہے تھے۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اے آر او قربان میمن کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرکاری خزانے کا بوجھ کم کرنے کے لیے محکموں اور اداروں کے اخراجات کم کیے جائیں،ثروت اعجاز قادری
وائس چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن اکا امتحانی مراکز کا دورہ
سندھ لوکل گورنمنٹ کی جانب سے گلشن اقبال ٹائون کے وسائل میں اضافے بارے اجلاس
صوبائی وزیر علی حسن زرداری کا سندھ جیل خانہ جات کے تمام ڈی آئی جیز، آفس انچارجز کیساتھ اجلاس
صوبا ئی وزیر محکمہ سماجی بہبود طارق علی تالپور کا سندھ چائلڈ پروٹیکشن اتھارٹی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ
مشیر برائے لائیو اسٹاک وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس
سٹیزن فائونڈیشن کے زیر اہتمام ’’کراچی روح کی عظمت‘‘کتاب کی رونمائی تقریب
ایک سال میں سیف سٹی پروجیکٹ مکمل کرلیا جائے گا ، گورنرسندھ
ہیم ٹیکسٹل کولمبیا 2024 میں پاکستان سی9کمپنیوں کی شرکت
جامعہ کراچی،شعبہ نباتیات کے زیر اہتمام سیمینار 26 اپریل کو ہوگا
وزیر اعظم سن لیں ،ْ کراچی کے عوام کو اعلانات نہیں عملی اقدامات چاہئے، منعم ظفر خان
مددگار15ایمرجنسی ریسپانس میں مزید بہتری کے لیئے تجاویز طلب
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ