اُردو پوائنٹ پاکستان کراچیکراچی کی خبریںآئی جی سندھ پولیس امجدجاویدسلیمی (آج) کاٹی کا دورہ کریں گے

آئی جی سندھ پولیس امجدجاویدسلیمی (آج) کاٹی کا دورہ کریں گے

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جولائی2018ء) انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ امجدجاویدسلیمی کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری(کاٹی) کے عہدیداران اورلاء اینڈ آرڈر اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین ندیم خان کی دعوت پر (آج) پیر 23 جولائی کو دوپہر ایک بجے کاٹی کا دورہ کرینگے۔

(خبر جاری ہے)

آئی جی سندھ اس موقع پر کاٹی کے ممبران سے خطاب بھی کرینگے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

کراچی شہر کی مزید خبریں