دہشتگردی میں غیرملکی عناصراندرونی مافیاملوث ہے،عمران خان
غیرملکی مخلوق سے متعلق جلد جلسے میں بتاؤں گا،سکیورٹی خدشات کے باوجود بنوں اور کرک میں جلسے کرنے گیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 22 جولائی 2018 19:26
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مجھے سیکیورٹی خدشات لاحق ہیں لیکن سکیورٹی خدشات کے باوجود بنوں اور کرک میں جلسہ کیا۔
بعدازاں انہوں نے تاجربرادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح کا لیڈر ہوتاہے اسی طرح کے مشیر ہوتے ہیں۔ صحت کے شعبےمیں سب سے زیادہ ترقی پختونخوا نے کی۔ خیبرپختونخوا تعلیم میں سب سے آگے ہے۔ واضح رہے ملک میں عام انتخابات 2018ء کیلئے انتخابی مہم 25جولائی کوہوگی۔ جس کے پیش نظر سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے حلقوں میں بھرپور انتخابی مہم شروع کردی ہے۔ جبکہ سیاسی جماعتوں کے سربراہان انتخابی جلسوں سے خطاب کررہے ہیں۔ انتخابی مہم کے دوران خیبرپختونخواہ اور بوچستان میں دہشتگردی کے واقعات بھی پیش آئے۔ مستونگ میں دہشتگرد دھماکہ ہوا۔ جس میں بی اے پی کے رہنماء سراج رئیسانی سمیت 150افراد شہید اور 155سے زائد زخمی ہوگئے۔ جے یوآئی ف کے رہنماء اکرم درانی کے قافلے پر دہشتگرد حملے ہوئے اسی طرح آج ڈی آئی خان میں پی ٹی آئی کے امیدوار اکرام گنڈا پور خود کش دھماکے میں شہید ہوگئے ہیں۔ تاہم سکیورٹی اداروں کی طرف سے سیاسی جماعتوں کے قائدین کو الرٹ بھی جاری کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت