اے پی ایم ایس اوکے چیئر مین احمرفلسطینی اور اے پی ایم اس او سیکٹربی انچارج سجاد عثمان کی پی ایس پی میں شمولیت اعلان

اتوار 22 جولائی 2018 20:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2018ء) ایم کیوایم کے سینئر تنظیمی رہنما ء اسحاق فلسطینی کے بیٹے اور(پی آئی بی ) اے پی ایم ایس اوکے چیئر مین احمرفلسطینی اور اے پی ایم اس او سیکٹربی انچارج سجاد عثمان نے پی ایس پی میں شمولیت اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

یہ اعلان انہوںنے پاک سر زمی پارٹی کے مرکزی دفتر پاکستان ہائوس میں صدر پی ایس پی انیس قائم خانی، سیکریٹری جنرل رضاہارون نے ملاقات کے بعد کیا۔ اس مو قع پر صدر انیس قائم خانی نے کہاکہ شمولیت اختیار کرنے والوںکو خوش آمدید کر تے ہوئے کہاکہ پی ایس پی کے پیغام کو زیادہ سے زیادہ پھیلانے میں اپنا بھر کردار ادا کریں۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں