بلاول بھٹو کی اکرم درانی کی گاڑی پر فائرنگ اور دھماکے کی مذمت

اتوار 22 جولائی 2018 20:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اکرم درانی کی گاڑی پر فائرنگ اور اکرام گنڈاپور کی گاڑی کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ امیدواروں پر حملے روکنے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔ نگران انتظامیہ امیدواران اور ووٹرز کے تحفظ کو یقینی بنائے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں