کراچی اسلام اور پاکستان سے محبت کرنے والوں کا شہر ہے ،ڈاکٹر اسامہ رضی
عوام نے ہمیشہ سے مذہبی نمائندوں کو منتخب کیا ہی،ْ25جولائی کو بھی کتاب پر مہر لگاکر مجلس عمل کو کامیاب بنائیں گے ۔کارنر میٹنگز سے خطاب
اتوار 22 جولائی 2018 20:50
(جاری ہے)
علاوہ ازیں ڈاکٹر اسامہ رضی نے گلزار ہجری میں عوام سے ملاقاتیں کیں اور ایم ایم اے کا منشوراور پروگرام بھی پیش کیا۔اس موقع پر امیدوار صوبا ئی اسمبلی پی ایس 101 بابر قمر عالم ،اور دیگر بھی موجود تھے۔ڈاکٹر اسامہ رضی نے خطاب کرتے ہوئے مزیدکہاکہ ماضی میں کراچی کے عوام نے ایم کیوایم کو ووٹ دیے لیکن اس نے عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے عوام کا استحصال کیا ۔
آ ج کراچی مسائلستان بنا ہوا ہے ، مسائل کے حل کے لیے کسی بھی پارٹی نے آگے بڑھ کرکوئی اقدامات نہیں کیے لیکن الیکشن کے آتے ہی پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کو کراچی کے عوام کی یاد آگئی اور وہ لوگ جو کراچی کے مسائل تک نہیں جانتے وہ اب بھی کراچی سے الیکشن لڑرہے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی نے اختیارات اور حکومت نہ ہونے کے باوجود بھی کراچی کے عوام کے مسائل حل کرائے اور ہم عوام کے ساتھ کھڑے رہے ، عوام بجلی ، پانی اور شناختی کارڈ کے مسائل کے حل کے لیے بلبلاتے رہے لیکن کسی نے ان کاساتھ نہیںدیا صرف جماعت اسلامی نے ان مسائل کے حل کے لیے آواز اٹھائی اور کراچی کے عوام کی ترجمان بنی ،جماعت اسلامی آئندہ بھی عوام کے مسائل حل کرنے کی جدوجہد کرتی رہے گی ۔انہوں نے کہاکہ 25جولائی کا دن احتسا ب اور انقلاب کا دن ہے ،عوام ان لوگوں کا محاسبہ کریں جنہوں نے کراچی کو مسائلستان بنادیا اور اہل و دیانتدار قیادت کو سامنے لائیں جو کراچی کے اپنے ہیں اور کراچی کے مسائل حل کرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی میئر کراچی کا مختلف بازاروں اور کمرشل علاقوں کا دورہ، تجاوزات کے خلاف کارروائیوں کا جائزہ
کراچی ریجن سینئرانٹرڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ، زون چھ وائٹس فائنل میں پہنچ گئی
صو با ئی وزیر برائے جیل خانہ جات سندھ کی زیرصدارت اجلاس کا انعقاد
عدالتی معاملات میں مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس کا دوٹوک موقف
تفصیلی خبر
چ*بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہہ ماہی میں9.9ارب روپے کا خالص منافع
Iوفاق ایوانہا ئے تجا رت وصنعت پاکستان
ٰسرکاری خزانے کا بوجھ کم کرنے کے لیے محکموں اور اداروں کے اخراجات کم کیے جائیں،ثروت اعجاز قادری
گ* شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے
ؔگورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی " کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت
ئ*اون ریسورسز کو بڑھانے کیلئے جو تعاون کرے گا اس کا خیر مقدم کرینگے،ڈاکٹر فواد احمد
گیس،بجلی اور پیٹرول کی بڑھی ہوئی قیمتیں فی الفور واپس لی جائیں، سعید بیگ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا