اُردو پوائنٹ پاکستان کراچیکراچی کی خبریںجامعہ کراچی میں داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 17 اگست تک توسیع

جامعہ کراچی میں داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 17 اگست تک توسیع

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 اگست2018ء) جامعہ کراچی نے ایوننگ پروگرامز میں ماسٹرز اور ڈپلومہ پروگرامز کے لیے داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 17 اگست تک توسیع کردی ہے۔

(خبر جاری ہے)

جامعہ کے ڈائریکٹر ایڈمشنز کے مطابق ایوننگ پروگرامز میں ماسٹرزاور ڈپلومہ پروگرام ( 2018-19 ) ء )کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں17 اگست 2018 ء تک توسیع کردی گئی ہے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

کراچی شہر کی مزید خبریں