پاکستان تحریک انصا ف کے رہنما نعیم الحق کے بھائی ڈاکٹر رحیم الحق کے انتقال پر ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس

جمعرات 16 اگست 2018 00:20

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2018ء) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے پاکستان تحریک انصا ف کے رہنما نعیم الحق کے بھائی ڈاکٹر رحیم الحق کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کو جاری کردہ بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں