عمران شاہ کے بعد پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما کی ویڈیو سامنے آ گئی
پی ٹی آئی رہنما منصور احمد شیخ کا شو روم کے ملازمین پر تشدد اور توڑ پھوڑ، ویڈیو وائرل
مقدس فاروق اعوان
جمعرات اگست
11:07

(جاری ہے)
جہاں تحریک انصاف کے ایم پی اے عمران شاہ نے سر عام ایک شہری پر تشدد کیا۔
جب سوشل میڈیا پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی تو تحریک انصاف نے اپنے امیدوار کو شوکاز نوٹس جاری کیا۔جس کے بعد عمران شاہ نے مذکورہ شہری کے گھر جا کر معافی مانگی گئی لیکن اس کے بعد بھی سوشل میڈیا پر تحریک انصاف پر تنقید کی گئی اور کہا گیا کہ عمران خان کو ایسے شخص کو پارٹی سے نکال دینا چاہئیے۔اور آج عمران شاہ کی پارٹی رکنیت ایک ماہ کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔تاہم تبدیلی کا نعرہ صرف یہیں تک محدود نہیں رہا۔سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی رہنما منصور احمد شیخ سے متعلق بھی کچھ ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ذرائع کے مطابق کراچی میں پی ٹی آئی کے منصور احمد شیخ نے ہنڈا شوروم کے ملازمین پر تشدد کیا اور ان کا کزن ایس ایس پی ملیر منیر شیخ بھی اس میں شامل ہے۔منصور احمد شاہ نے اپنے کزن کی مدد سے شو روم کے عملے کے ساتھ گالم گلوچ کی اور تشدد کیا۔سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کے مطابق انہوں نے 5ملازمین کو بھی گرفتار کیا جب کہ 7 ملین کی رقم بھی چرائی۔ جس کے بعد سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جا رہی ہے اور کہا جا رہا ہے کہ عمران خان کو اپنی پارٹی سے ایسے عناصر کا خاتمہ کرنا چاہئیے۔کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
کراچی سے متعلقہ
کراچی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم عمران خان کا شاندار فیصلہ
-
اسلام آباد میں بیوی نے اپنے ہی شوہر کی گاڑی پر حملہ کردیا
-
معروف تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے بھارت کی جانب سے جنگ کا اشارہ دے دیا
-
کوئٹہ شہر کی بہتری اور خوبصورتی کی بحالی کے لئے ٹھوس بنیادوں پر اقدامات کا آغاز کیا ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
بھارت کی جانب سے جنگ کا خدشہ، پاکستان نے فوج کو تیار رہنے کا حکم دے دیا
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے لئے خصوصی سکیورٹی پلان تشکیل
-
سعودی ولی عہد کی آمد، خیرمقدمی بینرز آویزاں
-
سعودی ولی عہد کی آمد ،اسپیشل ایلیٹ فورس کی دس ٹیمیں بھی راولپنڈی طلب
-
فیکٹری ایریا میں مبینہ طور پر جائیداد کے تنازعہ پر بھائی نے فائرنگ بہن اور بھانجی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
-
نواز شریف کے میڈیکل بورڈ میں بہترین ڈاکٹرز شامل کئے گئے ہیں‘ ترجمان پنجاب حکومت
-
سعودی سفارت خانے کا پاکستانی شہریوں کیلئے سنگل ،ملٹی پل انٹری وزٹ ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
-
نیب نے جنہیں عام انتخابات سے قبل پکڑا وہ عدالتوں سے رہا ہو رہے ہیں‘ پرویز رشید
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.