اُردو پوائنٹ پاکستان کراچیکراچی کی خبریںسجاول میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

سجاول میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اگست2018ء)سجاول میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے ہیں۔پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تیل اور گیس کا ذخیرہ 2700 میٹر گہرائی کھدائی کے بعد دریافت ہواہے۔

(خبر جاری ہے)

پی پی ایل کے مطابق ابتدائی اندازے کے مطابق کنویں سے یومیہ 475 بیرل تیل اور 3.2 ملین مکعب فٹ گیس نکلنے کا امکان ہے۔کمپنی کے مطابق تیل اور گیس کی تلاش کے لیے کھدائی 22 جون کو شروع کی گئی تھی۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

کراچی شہر کی مزید خبریں