مرادعلی شاہ کی وزیراعلی ہائوس آمد، پولیس کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیاگیا

اتوار 19 اگست 2018 18:30

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2018ء) مسلسل دوسری بار وزیر اعلی سندھ منتخب ہونے والے سید مراد علی شاہ حلف برداری کے بعداتوارکی صبح وزیر اعلی ہائوس پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

ایک بار پھر وزیراعلی ہائوس پہنچنے پر سندھ پولیس کے چاق و چوبنددستے نے وزیر اعلی کاپر تباک استقبال کیااورانھیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں