مغربی ممالک کا مانیٹری نظام غریب ممالک کی ترقی میں رکاوٹ ہے، پاکستان اکانومی واچ
سرکاری محکموں میں کرپشن میں پچیس فیصد کمی سے سالانہ پندرہ ارب ڈالر کی بچت ہو گی ، چیئرمین بریگیڈیرمحمد اسلم خان
اتوار 19 اگست 2018 18:30
(جاری ہے)
اگر نئی حکومت ملک کو آئی ایم ایف سے بچا سکی تو یہ اسکی بہت بڑی کامیابی ہو گی اور اگرشفافیت اور احتساب کے زریعے سرکاری محکموں میں ہونے والی کرپشن میں پچیس فیصد کمی لائی جا سکی تو اس سے سالانہ پندرہ ارب ڈالر کی بچت ہو گی جس سے ملک ہمیشہ کیلئے قرضوں سے بے نیاز ہو جائے گا۔
اس موقع پر ڈاکٹر اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا کہ تیل اور گیس کی درامد سے ملکی وسائل پر دبائو بڑھ جاتا ہے۔اس کی درامد کم کرنے کیلئے ملک میں موجود دو سو ستائیس ارب بیرل تیل کے ذخائر کو کام میں لایا جائے تاکہ امپورٹ بل بچ سکے اور کاروباری لاگت میں کمی ہونے سے پاکستانی مصنوعات عالمی منڈی میں حریف ممالک سے مقابلہ کر سکیں۔ انھوں نے کہا کہ مختلف ممالک سے آزادانہ تجارت اور ترجیحی تجارت کے معاہدوں کی وجہ سے سالانہ اربوں دالر کا نقصان ہو رہا ہے۔ان معاہدوں کو متوازن بنایا جائے اور انھیں حتمی شکل دینے والے حکام کے خلاف کاروائی کی جائے۔ نقصان میں چلنے والے سرکاری اداروں جنھوں نے گزشتہ پانچ سال میں 3.7 کھرب کا نقصان کیا ہے سے جتنی جلدی ہوجان چھڑائی جائے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گیس،بجلی اور پیٹرول کی بڑھی ہوئی قیمتیں فی الفور واپس لی جائیں، سعید بیگ
عوام کو ملیریا کے مچھروں اور کرپشن کی دیمک سے بچایا جائے، پاسبان
چیئرمین نظام مصطفی پارٹی حاجی حنیف طیب کا جمعہ یوم توبہ ،استغفارکے طورپرمنانے کی اپیل
سمال انڈسٹریز کے ملازمین کی تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنایا جائے ، جام اکرام اللہ دھاریجو
بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..
سندھ والی بال ایسوسی ایشن کے انتخابات 29اپریل کو ہوںگے
کراچی، منظم جرائم چلوانے میں ملوث 34 افسران و اہلکار معطل
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز علی حسن زرداری کا محکمہ بلڈنگ کے منصوبوں کا اچانک دورہ
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
سندھ حکومت کو سرکلر ریلوے کے متاثرین کا معاملہ دیکھنے کی ہدایت
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت