اُردو پوائنٹ پاکستان کراچیکراچی کی خبریںعیدالاضحیٰ کے موقع پر سٹیٹ بینک سمیت تمام مالیاتی ادارے، اسٹاک مارکیٹ ..

عیدالاضحیٰ کے موقع پر سٹیٹ بینک سمیت تمام مالیاتی ادارے، اسٹاک مارکیٹ (آج) سی 3دن کیلئی بند رہیں گے،ترجمان سٹیٹ بینک

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اگست2018ء) عیدالاضحی کی تعطیلات کی باعث اسٹیٹ بینک آف پاکستان سمیت تمام مالیاتی اداری اور پاکستان اسٹاک مارکیٹ (آج) منگل سی 3دن کیلئے بند رہیں گے۔

(خبر جاری ہے)

ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالاضحی کی تعطیلات کی باعث مرکزی بینک سمیت تمام مالیاتی اداری 21اگست بروز منگل سی 23اگست بروز جمعرات تک بند رہیں گی اسی طرح اسٹاک ایکس چینج کی ترجمان کے مطابق ملک بھر میں اسٹاک مارکیٹس بھی3دن کیلئے بند رہے گی تاہم 24اگست بروز جمعہ کو تمام اداری معمول کی مطابق کھلیں گے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

کراچی شہر کی مزید خبریں