قوم کی بیٹی عافیہ کی 32ویں عید امریکی حراست میں گذرے گی ،ْڈاکٹر فوزیہ صدیقی
منگل 21 اگست 2018 17:02
(جاری ہے)
واضح رہے کہ امریکہ میں قیدیوں کو ہرماہ 300 منٹ فیملی، عزیز واقارب اور دوستوںسے ٹیلی فون پر بات چیت کی اجازت حاصل ہے اور اس کے علاوہ اب تو قیدیوں کو وڈیوکانفرنس کے ذریعے بھی اہلخانہ سے ملاقات کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔
مئی ، 2018ء میں پاکستانی قونصلرجنرل عائشہ فاروقی کی عافیہ سے کارزویل جیل میں ملاقات کی رپورٹ جو کہ سپریم کورٹ میں بھی جمع کرائی جاچکی ہے سے ظاہر ہوتا ہے کہ عافیہ کے ساتھ انسانی و مذہبی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جاری ہیں۔ عافیہ کو جیل میں غلط معلومات فراہم کی جارہی ہیں جو کہ تشویش کا باعث ہے۔عائشہ فاروقی کی رپورٹ کے مطابق عافیہ کیلئے کارزویل جیل میں اپنے دین اسلام پر عمل کرنا بھی کوئی آسان کام نہیں ہے، وہ انتہائی مشکل حالات میں زندگی بسر کررہی ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ نے مزید کہا کہ ہرسال کی طرح اس سال بھی عافیہ کی والدہ اور بچوں نے عافیہ کی طرف سے قربانی کا اہتمام کیاہے اور وہ عید کے موقع پر عافیہ سے ٹیلی فون پر بات کرنا چاہتے ہیں۔نو منتخب وزیراعظم عمران خان نے عافیہ کی وطن واپسی کا وعدہ اپنے انتخابی منشور میں کیا ہے ، اہلخانہ امید کرتے ہیں عافیہ اگلی عید اپنے وطن میں منائے گی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
رینجرزاور پولیس مشترکہ کاروائیاں،9ملزمان گرفتار
تجاوزات کو روکنے کے لیے تمام اداروں کو مل کر کام کر نے کی ضرورت ہے،کمشنر کراچی
سوئی سدرن گیس کا پیراڈائز بیکرز فیکٹری پر چھاپہ ، ایف آئی آر درج
کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گی: وزیر کھیل سندھ
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
محکمہ اسپورٹس سندھ نے صوبہ میں سندھ اسپورٹس سٹی بنانے اور ڈویژنل سطح پر اسپورٹس گیمز کرانے کا اعلان ..
صوبے میں صنعتی ترقی کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا،جام اکرام اللہ دھاریجو
کوئی کسان اپنی زرعی زمین فروخت کریگا تو اس کو کسان کارڈ حکومت کو واپس کرنا ہوگا،سردار محمد بخش مہر
دوسرے منصوبوں کے ساتھ سکھر حیدرآباد موٹروے کو بھی ایس آئی ایف سی کے ذریعے ترجیح دی جائے، ناصر حسین ..
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایات پر سندھ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف مہم جاری
سندھ آئندہ تعلیمی سال سائنس کی تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے طور پر منایا جائیگا۔ سید سردار علی شاہ
محکمہ اسپورٹس سندھ نے صوبہ میں سندھ اسپورٹس سٹی بنانے اور ڈویژنل سطح پر اسپورٹس گیمز کرانے کا اعلان ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو