جامعہ بنوریہ عالمیہ سائیٹ میںعیدالاضحی کی نماز 6:15اپر ہوگی

منگل 21 اگست 2018 20:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2018ء)جامعہ بنوریہ عالمیہ سائیٹ میںعیدالاضحی کی نماز 6:15اپر ہوگی امامت کے فرائض معروف عالم دین مولانا قاری عبدالناصر سرانجام دیں گے

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں