صدر مملکت ممنون حسین نے نماز عید اسٹیٹ گیسٹ ہائوس میں ادا کی

بدھ 22 اگست 2018 17:20

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2018ء) صدر مملکت ممنون حسین نے عید الاضحی کی نماز اسٹیٹ گیسٹ ہائوس میں ادا کی۔ صدر مملکت نے نماز عید کے بعد ملکی ترقی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعا کی۔ نماز عید کے بعد صدر مملکت لوگوں میں گھل مل گئے اور لوگوں کو عید کی مبارکباد دی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں