چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ویژن اور ان کے منشور پر عمل پیرا ہیں،سعید غنی
غریب اور متوسط طبقے کے لوگوں کو سستے اور آسان اقساط پر رہائش کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے،وزیر بلدیات سندھ
منگل 18 ستمبر 2018 16:23
(جاری ہے)
صوبائی وزیر صبح 9.00 بجے ایل ڈی اے لینڈ ڈپارٹمنٹ کے دفتر واقع مشرق سینٹر پہنچیں اور وہاں افسران اور ملازمین کی حاضری کو چیک کیا اور جو ملازمین تاخیر کے باعث نہیں پہنچیں تھے ان کی حاضری رجسٹرڈ میں غیر حاضری لکھتے ہوئے ان کی ایم دن کی تنخواہ کاٹنے کے احکامات بھی دئیے۔
اس موقع پر موجود افسران نے صوبائی وزیر بلدیات کو لیاری ری سیٹلمینٹ روجیکٹ اور بینظیر بھٹو ٹائون کے حوالے سے آگاہی فراہم کی اور اس میں درپیش مسائل سے بھی آگاہ کیا۔ صوبائی وزیر نے ان دونوں منصوبوں میں تاخیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو اس کی مکمل رپورٹ آئندہ 24 گھنٹوں میں تیار کرکے فراہم کرنے کی ہدایات کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا وژن غریب اور متوسط طبقے کو رہائش کی فراہمی ہے اور اس میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کیا جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت اور بالخصوص محکمہ بلدیات کے زیر انتظام محکموں میں جو جو رہائشی اسکیم ماضی میں شروع کی گئی ہیں اس کو جلد سے جلد مکمل کیا جائے گا اور جلد ہی نئی رہائشی اسکیموں کا بھی اعلان کیا جائے گا تاکہ عوام کو سستی اور آسان رہائش کی فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ 60,80 اور 120 گز کے چھوٹے رہائشی پلاٹس پر تعمیرات کے لئے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو احکامات دئیے گئے ہیں ان کو ونڈ ونڈو آپریشن کے ذریعے نقشوں کی منظوری سمیت تمام قانونی تقاضوں کو پورا کرنے میں معاونت فراہم کی جائے تاکہ چھوٹے اور متوسط طبقے کے افراد اپنے گھروں کی تعمیرات جلد سے جلد کرسکیں۔ اس موقع پر صوبائی وزیر نے دفتر میں صفائی ستھرائی اورملازمین کی بروقت حاضری کو یقینی بنانے کے بھی احکامات دئیے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت