بلاول بھٹو کا رکن قومی اسمبلی تسنیم قریشی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ وافسوس کا اظہار

جمعرات 20 ستمبر 2018 20:42

بلاول بھٹو کا رکن قومی اسمبلی تسنیم قریشی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ وافسوس کا اظہار
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2018ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق رکنِ قومی اسمبلی و پی پی پی سرگودھا ڈویژن کے صدر تسنیم احمد قریشی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں پی پی پی چیئرمین نے دعا کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں بلند درجات اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں