آئی جی سندھ نے نوشہروفیروز میں پانی کے مسئلے پر تصادم اور قتل کی رپورٹس طلب کرلیں

اتوار 23 ستمبر 2018 18:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2018ء) آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے نوشہروفیروز میں پانی کے مسئلے پر دو کمیونٹیز کے مابین مبینہ تصادم اور دو افراد کے قتل کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر ایس ایس پی نوشہروفیروز سے تفصیلی انکوائری اورجملہ ضروری پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں