آئی جی سندھ کا تیموریہ تھانہ کی حدود سے لڑکی کے مبینہ اغواء کا نوٹس

منگل 25 ستمبر 2018 15:40

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2018ء) آئی جی سندھ ڈاکٹرسیدکلیم امام نے تیموریہ تھانہ کی حدود سے لڑکی کے مبینہ اغواء کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی وسطی سے انکوائری اور جملہ پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں